روفُس ایک آلہ ہے جو یو ایس بی ڈرائیوز (پین ڈرائیوز اور میموری اسٹکس وغیرہ) کو فارمیٹ کرنے اور اُنہیں بوٹ ایبل بنانے میں مدد دیتا ہے۔
یہ اُن صورتوں میں خاص طور پر کارآمد ہو سکتا ہے جب:
اس کے چھوٹے سائز کے باوجود، روفُس آپ کو ہر وہ چیز فراہم کرتا ہے جس کی آپ کو ضرورت ہے!
ان آئی ایس اوز کی فہرست جنہیں روفُس سپورٹ کرتا ہے، صفحے کے نیچے دی گئی ہیں۔ (1)
تازہ ترین ریلیز:
لنک | نوعیت | پلیٹ فارم | ناپ | تاریخ |
---|---|---|---|---|
rufus-4.10.exe |
معیاری | Windows x64 | 1.8 MB | 2025.09.24 |
rufus-4.10p.exe |
پورٹ ایبل | Windows x64 | 1.8 MB | 2025.09.24 |
rufus-4.10_x86.exe |
معیاری | Windows x86 | 1.8 MB | 2025.09.24 |
rufus-4.10_arm64.exe |
معیاری | Windows ARM64 | 4.9 MB | 2025.09.24 |
دیگر ورژن (GitHub)
دیگر ورژن (dAppCDN)
ونڈوز 8 یا اس کے بعد. ایک بار ڈاؤنلوڈ ہوجائے اور بس استعمال کے لئے تیار۔
Bahasa Indonesia | ، | Bahasa Malaysia | ، | Български | ، | Čeština | ، | Dansk | ، | Deutsch | ، | Ελληνικά | ، |
English | ، | Español | ، | Français | ، | Hrvatski | ، | Italiano | ، | Latviešu | ، | Lietuvių | ، | Magyar | ، | Nederlands | ، | Norsk | ، |
Polski | ، | Português | ، | Português do Brasil | ، | Русский | ، | Română | ، | Slovensky | ، | Slovenščina | ، | Srpski | ، |
Suomi | ، | Svenska | ، | Tiếng Việt | ، | Türkçe | ، | Українська | ، | 简体中文 | ، | 正體中文 | ، | 日本語 | ، | 한국어 | ، | ไทย | ، |
עברית | ، | العربية | ، | پارسی | . |
میں اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ان سب ترجمہ کاروں سے شکریہ کا اظہار کرنا چاہوں گا کہ جن کی وجہ سے روفُس اور اس ویب پیج کا کئی زبانوں میں ترجمہ ہونا ممکن ہوسکا۔ اگر آپ روفُس کو اپنی خود کی زبان میں استعمال کر سکتے ہیں تو آپ کو ضرور اِن لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہیے!
اگر آپ DOS بوٹ ایبل ڈرائیو بنائیں اور ایسا کیبورڈ استعمال کریں جو Non-US ہو، تو روفُس آپ کے سسٹم کے حساب سے کیبورڈ سلیکٹ کرنے کی کوشش کرے گا۔یہ کیبورڈ کی زیادہ ترتیبوں کو سپورٹ کرتا ہے۔
یہ ایگریکیوٹ ایبل ہندساتی طور پر دستخط شدہ ہے اور دستخط بتا رہا ہونا چاہیے:
اگر آپ DOS بوٹ ایبل ڈرائیو بنائیں اور ایسا کیبورڈ استعمال کریں جو Non-US ہو، تو روفُس آپ کے سسٹم کے حساب سے کیبورڈ سلیکٹ کرنے کی کوشش کرے گا۔یہ کیبورڈ کی زیادہ ترتیبوں کو سپورٹ کرتا ہے۔
ورژن ۰۔۱۔۱ سے لے کر تمام ورژن ISO image (.ISO) فائل سے بوٹ ایبل یو ایس بی کو بنانے میں مددگار ہیں.
مفت ملنے والی سی ڈی برننگ ایپلیکیشنز InfraRecorder یا CDBurnerXP سے کسی سی ڈی یا فائلز کے ایک سیٹ سے ایک ISO بنانا بہت آسان ہے۔
روفُس سوالنامہ یہاں دستیاب ہے۔
فیڈ بیک دینے یا کسی بگ کی اطلاع دینے یا کسی بہتری کی درخواست کے لئے، GitHub کا issue tracker استعمال کریں یا پھر آپ ہمیں ای میل بھیج دیں
جی این یو عام عوامی اجازت نامہ ورژن ۳ or later. یا بعد کا ورژن۔
آپ اس سوفٹ ویئر کی تقسیم کرنے، ترمیم کرنے، حتیٰ کہ اس کو فروخت کرنے کے لئے بھی آزاد ہیں، جب تک کہ آپ جی پی ایل ورژن ۳ اجازت نامے کا احترام کرتے ہیں۔
روفُس ۱۰۰ فیصد شفاف طریقے سے اس کے پبلک ذرائع سے MinGW32 کے ماحول میں بنایا گیا ہے۔
Windows CA 2023
compatible media (requires a Windows 11 25H2 ISO). For more on this, see this Rufus FAQ entry.$ git clone https://github.com/pbatard/rufus
اگر آپ ایک ڈویلپر ہیں تو آپ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ آپ روفُس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کریں اور اس کے پیچز جمع کروائیں۔
چونکہ مجھ سے عطیات کے بارے میں روزانہ کی بنیاد پر پوچھا جا رہا ہے، تو عرض ہے کہ اس صفحے پر کوئی عطیے کا بٹن نہیں ہے۔
اس کا اہم سبب یہ ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ عطیات سوفٹ ویئر کے بننے بنانے میں کوئی مدد نہیں دیتے اور اس سے بھی برا یہ کہ وہ صارفین جو عطیات نہ دینے کا فیصلہ کرتے ہیں، انہیں شرمندگی سی محسوس ہوگی۔
اگر پھر بھی آپ اصرار کریں تو آپ Free Software Foundation کو عطیات دے سکتے ہیں کیونکہ یہ ہی وجہ ہیں کہ روفُس جیسا ایک سوفٹ ویئر ممکن ہوسکا۔
میں اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس چھوٹے سے سوفٹ ویئر کے حوالے سے آپ کے جذبے اور سپورٹ کو جاری رکھنے پر شکریہ کہوں گا، اس کی قدر کی جاتی ہے!
مگر آپ اس سوفٹ ویئر کو استعمال کرنے میں کچھ مجرمانہ سا محسوس نہ کریں کہ آپ اس میں مالی طور پر حصہ نہیں ڈال رہے – آپ کو کبھی ہونا بھی نہیں چاہیے!
AlmaLinux | ، | Arch Linux | ، | Archboot | ، | CentOS | ، | Clonezilla | ، | Damn Small Linux | ، | Debian | ، | Elementary OS | ، |
Fedora | ، | FreeDOS | ، | Garuda Linux | ، | Gentoo | ، | GParted | ، | Hiren's Boot CD | ، | Kali Linux | ، | Knoppix | ، | KolibriOS | ، |
Linux Mint | ، | Manjaro Linux | ، | NT Password Registry Editor | ، | OpenSUSE | ، | Raspberry Pi OS | ، | Raspbian | ، |
ReactOS | ، | Red Hat | ، | rEFInd | ، | Rocky Linux | ، | Slackware | ، | Super Grub2 Disk | ، | Tails | ، | Trinity Rescue Kit | ، |
TrueNAS CORE | ، | Ubuntu | ، | UEFI Shell | ، | Ultimate Boot CD | ، | Windows XP (SP2+) | ، | Windows Vista | ، |
Windows 7 | ، | Windows 8/8.1 | ، | Windows 10 | ، | Windows Server 2019 | ، | Windows 11 | ، | … |